زہد کے باب جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہیں
راوی: صالح بن عبداللہ وسوید بن نصر , صالح , عبداللہ بن سعید بن ابی ہند , ان کے والد , ابن عباس
حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَسُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ صَالِحٌ حَدَّثَنَا و قَالَ سُوَيْدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعْمَتَانِ مَغْبُونٌ فِيهِمَا کَثِيرٌ مِنْ النَّاسِ الصِّحَّةُ وَالْفَرَاغُ
صالح بن عبداللہ وسوید بن نصر، صالح، عبداللہ بن سعید بن ابی ہند، ان کے والد، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بہت سے لوگ دو نعمتوں تندرستی اور فراغت میں نقصان میں ہیں
Sayyidina ibn e Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “There are two blessings that of which many people are careless: health and leisure”
[Ahmed 3207, Bukhari 6412, Ibn e Majah 4170]