گواہوں کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول احادیث کے ابواب
راوی: حمید بن مسعدة , بشربن مفضل , جریری , عبدالرحمن بن ابی بکرة , ابوبکرہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَلَا أُخْبِرُکُمْ بِأَکْبَرِ الْکَبَائِرِ قَالُوا بَلَی يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الْإِشْرَاکُ بِاللَّهِ وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ وَشَهَادَةُ الزُّورِ أَوْ قَوْلُ الزُّورِ قَالَ فَمَا زَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُهَا حَتَّی قُلْنَا لَيْتَهُ سَکَتَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
حمید بن مسعدة، بشربن مفضل، جریری، عبدالرحمن بن ابی بکرة، حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کی میں تمہیں سب سے بڑے گناہ کے متعلق نہ بتاؤں صحابہ کرام نے عرض کیا ہاں کیوں نہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ نے فرمایا اللہ کے ساتھ شریک ٹھہرانا ماں باپ کی نافرمانی جھوٹی گواہی یا فرمایا جھوٹی بات کہنا راوی کہتے ہیں کہ آپ مسلسل فرماتے ہیں یہاں تک کہ ہم نے کہا کاش آپ خاموش ہو جائیں یہ حدیث صحیح ہے
Sayyidina Abu Bakrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Shall I not inform you of the greatest of the grave sins?” They said, “Of course, O Messenger of Allah, (SAW). “He said, “To associate partner with Allah, to disobey (and displease) parents, and to give false testimony, or to speak lies”. And he did not cease to say that till they said, “Would that he stopped”.
[Bukhari 6273]
——————————————————————————–