جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ گواہیوں کا بیان ۔ حدیث 181

گواہوں کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول احادیث کے ابواب

راوی: بشر بن آدم بن ازہر سمان , زید بن حباب , ابی بن عباس بن سہل بن سعد , ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم , عبداللہ بن عمرو بن عثمان , خارجة بن زید بن ثابت , عبدالرحمن بن ابی عمرة , زید بن خالد جہنی

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ ابْنُ بِنْتِ أَزْهَرَ السَّمَّانِ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا أُبَيُّ بْنُ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ حَدَّثَنِي خَارِجَةُ بْنُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ الْجُهَنِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ خَيْرُ الشُّهَدَائِ مَنْ أَدَّی شَهَادَتَهُ قَبْلَ أَنْ يُسْأَلَهَا قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

بشر بن آدم بن ازہر سمان، زید بن حباب، ابی بن عباس بن سہل بن سعد، ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم، عبداللہ بن عمرو بن عثمان، خارجة بن زید بن ثابت، عبدالرحمن بن ابی عمرة، حضرت زید بن خالد جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بہتریں گواہ وہ ہیں جو گواہی طلب کرنے سے پہلے گواہی دیتے ہیں یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے

Sayyidina Zayd ibn Kalid Juhanni reported that he heard Allah’s Messenger (SAW) say, “The best of witnesses is he who gives testimony before being called upon to give it”.

[Ahmed 17061]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں