نبی اکرم کا میزاب اور ڈول کی تعبیر بتانا
راوی: محمد بن بشار , ابوعاصم ابن جریج , موسیٰ بن عقبہ , سالم بن عبداللہ , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ رُؤْيَا النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَأَيْتُ امْرَأَةً سَوْدَائَ ثَائِرَةَ الرَّأْسِ خَرَجَتْ مِنْ الْمَدِينَةِ حَتَّی قَامَتْ بِمَهْيَعَةَ وَهِيَ الْجُحْفَةُ وَأَوَّلْتُهَا وَبَائَ الْمَدِينَةِ يُنْقَلُ إِلَی الْجُحْفَةِ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ
محمد بن بشار، ابوعاصم ابن جریج، موسیٰ بن عقبہ، سالم بن عبد اللہ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک خواب نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں نے خواب میں ایک سیاہ فام عورت کو دیکھا جس کے سر کے بال بکھرے ہوئے تھے وہ مدینہ سے نکلی اور بمھیعة یعنی جحفہ کے مقام پر جا کر ٹھہر گئی اس کی تعبیر یہ ہے کہ ایک وباء مدینہ طیبہ میں آئے گى جو جحفہ منقتل ہو جائے گی یہ حدیث صحیح غریب ہے
Sayyidina Abdullah ibn Umar (RA) narrated a dream of the Prophet (SAW). He said, “I saw a black woman with unkempt hair. She went out of Madinah till she stopped at Mahya’ah which is Juhfah. I interpret it as a pestilence will transfer to Juhfah”.
[Bukhari 7038]