جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1747

باب

راوی: محمد بن بشار , یحیی بن سعید , اسماعیل بن ابی خالد , ابوجحیفہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ يُشْبِهُهُ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّيقِ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَابْنِ الزُّبَيْرِ

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، اسماعیل بن ابی خالد، حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ حسن بن علی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیادہ مشابہ تھے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ اور اس باب میں حضرت ابوبکر صدیق، ابن عباس اور ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی احادیث منقول ہیں۔

Sayyidina Juhayfah (RA) narrated I have seen Allah’s Messenger, Indeed, Hasan ibn Ali resembled him.”

[Bukhari 3543, Muslim 2343]

یہ حدیث شیئر کریں