ابو محمد حسن بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اور حسین بن علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے مناقب
راوی: ابوسعید اشج , ابوخالد احمر , رزین , سلمی
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ حَدَّثَنَا رَزِينٌ قَالَ حَدَّثَتْنِي سَلْمَی قَالَتْ دَخَلْتُ عَلَی أُمِّ سَلَمَةَ وَهِيَ تَبْکِي فَقُلْتُ مَا يُبْکِيکِ قَالَتْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعْنِي فِي الْمَنَامِ وَعَلَی رَأْسِهِ وَلِحْيَتِهِ التُّرَابُ فَقُلْتُ مَا لَکَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ شَهِدْتُ قَتْلَ الْحُسَيْنِ آنِفًا قَالَ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
ابوسعید اشج، ابوخالد احمر، رزین، حضرت سلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ میں ایک مرتبہ ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے ہاں گئی تو وہ رو رہی تھیں، میں نے پوچھا کہ کیوں رو رہی ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک اور داڑھی پر خاک تھی، میں نے پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں ابھی حسین کا قتل دیکھ آیا ہوں۔ یہ حدیث غریب ہے۔
Sayyidah Salmaa reported that she went to Sayyidah Umm Salamah (RA) and found her weeping. She asked her what made her weep. She said, “I saw Allah’s Messenger (RA) in my dream. There was dust on his head and beard. I asked him, ‘What is wrong with you, 0 Messenger of Allah?’ He said, ‘I have just witnessed Husayn’s murder.”