حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے مناقب
راوی: محمد بن بشار , عبدالوہاب ثقفی , خالد حذاء , عکرمہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا احْتَذَی النِّعَالَ وَلَا انْتَعَلَ وَلَا رَکِبَ الْمَطَايَا وَلَا رَکِبَ الْکُورَ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلُ مِنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَالْکُورُ الرَّحْلُ
محمد بن بشار، عبدالوہاب ثقفی، خالد حذاء، عکرمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی شخص نے یہ کام جعفر سے بہتر نہیں کئے، جوتی پہننا، سواری پر سوار ہونا اور اونٹ کی کاٹھی پر چڑھنا۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) narrated: None, after Allah’s Messenger was better than Ja’far in wearing sandals, riding an animal and mounting a camel.