حضرت ابوعبیدہ بن عامر بن جراح رضی اللہ عنہ کے مناقب
راوی: قتیبہ , عبدالعزیز بن محمد , سہیل بن ابی صالح , ابوصالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعْمَ الرَّجُلُ أَبُو بَكْرٍ نِعْمَ الرَّجُلُ عُمَرُ نِعْمَ الرَّجُلُ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ سُهَيْلٍ
قتیبہ، عبدالعزیز بن محمد، سہیل بن ابی صالح، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابوبکر، عمر اور ابوعبیدہ بن جراح ( رضی اللہ تعالیٰ عنہ م) کتنے بہترین آدمی ہیں۔ یہ حدیث حسن ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف سہیل کی روایت سے جانتے ہیں۔
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “How excellent is Abu Bakr’ How excellent is Umar! How excellent is Abu Ubaydah ibn Jarah!”
[Ahmed 9431]