طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مناقب
راوی: ابوسعید اشج , ابوعبدالرحمن بن منصور عنزی , عقبہ بن علقمہ یشکری , علی بن ابی طالب
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنُ مَنْصُورٍ الْعَنَزِيُّ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ الْيَشْکُرِيِّ قَال سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ قَالَ سَمِعَتْ أُذُنِي مِنْ فِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَقُولُ طَلْحَةُ وَالزُّبَيْرُ جَارَايَ فِي الْجَنَّةِ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
ابوسعید اشج، ابوعبدالرحمن بن منصور عنزی، عقبہ بن علقمہ یشکری، حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے کانوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منہ سے یہ الفاظ سنے کہ طلحہ اور زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جنت میں میرے پڑوسی ہوں گے۔ یہ حدیث غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔
Sayyidina Ali ibn Abu Talib (RA) narrated: My ears heard from the mouth of Allah’s Messenger (SAW) he said, “Tathah and Zubayr are my two neighbours in paradise.”