باب
راوی: محمود بن غیلان , ابوداؤد طیالسی , شعبہ , سعد بن ابراہیم , ابوسلمہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَمَا رَجُلٌ يَرْعَی غَنَمًا لَهُ إِذْ جَائَ ذِئْبٌ فَأَخَذَ شَاةً فَجَائَ صَاحِبُهَا فَانْتَزَعَهَا مِنْهُ فَقَالَ الذِّئْبُ کَيْفَ تَصْنَعُ بِهَا يَوْمَ السَّبُعِ يَوْمَ لَا رَاعِيَ لَهَا غَيْرِي قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَآمَنْتُ بِذَلِکَ أَنَا وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ قَالَ أَبُو سَلَمَةَ وَمَا هُمَا فِي الْقَوْمِ يَوْمَئِذٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمود بن غیلان، ابوداؤد طیالسی، شعبہ، سعد بن ابراہیم، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک چرواہا بکریاں چرا رہا تھا کہ اچانک ایک بھیڑیا آیا اور اس کی ایک بکری پکڑ لی چروا ہے نے اس سے بکری چھین لی بھیڑیا کہنے لگا کہ تم اس دن کیا کرو گے جس دن صرف درندے رہ جائیں گے اور میرے علاوہ کوئی چرواہا نہ ہوگا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس پر ایمان لائے اسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات فرمائی اس وقت دونوں حضرات مجلس میں موجود نہیں تھے محمد بن بشار بھی محمد جعفر سے وہ شعبہ سے اور وہ سعد سے یہ حدیث نقل کرتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that the Prophet said: While a man was grazing the sheep, a wolf came and grabbed a sheep. Its owner came and got it released. The wolf remarked, What will you do on the day of beasts of prey-they day when there will be no shepherd for it except me.” Allah’s Messenger (SAW) said: I have believed in that as also Abu Bakr and Umar. Abu Salamah i said, “And both of them were not among the people that day.”
[Bukhari 3690, Muslim 2388, Ahmed 355]