جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1651

باب

راوی: محمد بن مثنی , عبداللہ بن داؤد , حماد بن زید , ایوب , محمد بن سیرین

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ مَا أَظُنُّ رَجُلًا يَنْتَقِصُ أَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ يُحِبُّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

محمد بن مثنی، عبداللہ بن داؤد، حماد بن زید، ایوب، حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ میرے خیال میں کوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرنے والا شخص ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں تنقیص نہیں کر سکتا یہ حدیث غریب حسن ہے۔

Muhammad ibn Sirin said, ‘I do not suppose that a man who defames Abu Bakr and Umar loves the Prophet (SAW)’

یہ حدیث شیئر کریں