جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1647

مناقب حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ

راوی: محمد بن بشار و محمد بن رافع , ابوعامر عقدی , خارجہ بن عبداللہ انصاری , نافع , ابن عمر ما

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ حَدَّثَنَا خَارِجَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ أَعِزَّ الْإِسْلَامَ بِأَحَبِّ هَذَيْنِ الرَّجُلَيْنِ إِلَيْکَ بِأَبِي جَهْلٍ أَوْ بِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ وَکَانَ أَحَبَّهُمَا إِلَيْهِ عُمَرُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُمَرَ

محمد بن بشار و محمد بن رافع، ابوعامر عقدی، خارجہ بن عبداللہ انصاری، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی کہ یا اللہ ابوجہل اور عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں سے جو تجھے زیادہ پسند ہو اس سے اسلام کو تقویت پہنچا۔ راوی فرماتے ہیں چنانچہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی اللہ کے نزدیک محبوب نکلے۔ یہ حدیث ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی روایت سے حسن غریب ہے۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) prayed, “0 Allah, strengthen Islam with whichever of these two men is dearer to you. Abu JahI or Umar ibn al-Khattab.” And, Umar (RA) was the one of the two dear to Allah.”

[Ahmed 57001]

یہ حدیث شیئر کریں