جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1644

باب

راوی: انصاری , معن , اسحاق بن یحیی بن طلحہ , اسحاق بن طلحہ , عائشہ

حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ يَحْيَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ عَمِّهِ إِسْحَقَ بْنِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ دَخَلَ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَنْتَ عَتِيقُ اللَّهِ مِنْ النَّارِ فَيَوْمَئِذٍ سُمِّيَ عَتِيقًا هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَرَوَی بَعْضُهُمْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَعْنٍ وَقَالَ عَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ

انصاری، معن، اسحاق بن یحیی بن طلحہ، اسحاق بن طلحہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ حضرت ابوبکر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم اللہ کی طرف سے دوزخ کی آگ سے آزاد کئے ہو۔ یعنی (عتیق ہو) ۔ چنانچہ اس دن سے ان کا نام عتیق پڑ گیا۔ یہ حدیث غریب ہے۔ بعض حضرات اس حدیث کو معن سے اور وہ موسیٰ بن طلحہ سے عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے حوالے سے نقل کرتے ہیں۔

Sayyidah Ayshah (RA) reported that Abu Bakr came to Allah’s Messenger (SAW) who said, ‘You are Atiq of Allah from the hell.” Since that day, he was named Atiq

یہ حدیث شیئر کریں