جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1643

باب

راوی: محمد بن حمید , ابراہیم بن مختار , اسحاق بن راشد , زہری , عروة , عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُخْتَارِ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ رَاشِدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِسَدِّ الْأَبْوَابِ إِلَّا بَابَ أَبِي بَکْرٍ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي سَعِيدٍ

محمد بن حمید، ابراہیم بن مختار، اسحاق بن راشد، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دروازے کے سوا تمام دروازے بند کرنے کا حکم دیا۔ اس باب میں حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی روایت ہے۔ یہ حدیث اسی سند سے غریب ہے۔

Sayyidah Ayshah reported that the Prophet commanded that all the doors should be closed up except the door of Abu Bakr.

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں