جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1624

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مناقب ان کا نام عبداللہ بن عثمان اور لقب عتیق ہے

راوی: قتیبہ , محمد بن فضیل , سالم بن ابی حفصہ واعمش وعبداللہ بن صہبان وابن ابی لیلی وکثیر النواء , عطیہ , ابوسعید

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ وَالْأَعْمَشِ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَهْبَانَ وَابْنِ أَبِي لَيْلَی وَکَثِيرٍ النَّوَّائِ کُلِّهِمْ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَهْلَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَی لَيَرَاهُمْ مَنْ تَحْتَهُمْ کَمَا تَرَوْنَ النَّجْمَ الطَّالِعَ فِي أُفُقِ السَّمَائِ وَإِنَّ أَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ مِنْهُمْ وَأَنْعَمَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ

قتیبہ، محمد بن فضیل، سالم بن ابی حفصہ واعمش و عبداللہ بن صہبان وابن ابی لیلی وکثیر النواء، عطیہ، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں اعلی درجات والوں کو ادنی درجات والے اس طرح دیکھیں گے جیسے تم لوگ ستارے کو آسمان کے افق پر دیکھتے ہو۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ انہی بلند درجات والوں میں سے ہیں اور کیا خوب ہیں۔

Sayyidina Abu Saeed (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “As for those having higher ranks (in paradise), those having a lower rank will look at them as you look at the stars shining in the horizon of the heaven. Abu Bakr and Umar are of them-and how excellent!’

[Ibn e Majah 9, Ahmed 11213]

یہ حدیث شیئر کریں