حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مناقب ان کا نام عبداللہ بن عثمان اور لقب عتیق ہے
راوی: ابراہیم بن سعید جوہری , اسماعیل بن ابی اویس , سلیمان بن بلال , ہشام بن عروة , عروة , عمر بن خطاب
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ أَبُو بَکْرٍ سَيِّدُنَا وَخَيْرُنَا وَأَحَبُّنَا إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ
ابراہیم بن سعید جوہری، اسماعیل بن ابی اویس، سلیمان بن بلال، ہشام بن عروہ، عروة، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمارے سردار ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہم سب میں بہتر اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ محبوب تھے۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
Sayyidina Umar said, ‘Our chief Abu Bakr (RA) is the best of us and was the dearest of all of us to Allah’s Messenger.”
[Bukhari 3668]