باب
راوی: احمد بن منیع , روح بن عبادة , زکریا بن اسحاق , عمرو بن دینار , ابن عباس ما
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّا بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مَکَثَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَکَّةَ ثَلَاثَ عَشْرَةَ سَنَةً يَعْنِي يُوحَی إِلَيْهِ وَتُوُفِّيَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ سَنَةً وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ وَأَنَسٍ وَدَغْفَلِ بْنِ حَنْظَلَةَ وَلَا يَصِحُّ لِدَغْفَلٍ سَمَاعٌ مِنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا رُؤْيَةٌ قَالَ أَبُو عِيسَی وَحَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ
احمد بن منیع، روح بن عبادة، زکریا بن اسحاق، عمرو بن دینار، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں تیرہ سال قیام فرمایا۔ یعنی جس دوران آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وحی آتی رہی اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی تو آپ کی عمر تریسٹھ سال تھی۔ اس باب میں حضرت عائشہ، انس بن مالک، اور دغفل بن حنظلہ سے بھی روایت ہے۔ دغفل کا نبی اکرم سے سماع صحیح نہیں۔ یہ حدیث عمرو بن دینار کی روایت سے حسن غریب ہے۔
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that the Prophet (SAW)stayed in Makkah for thirteen years during which he received revelation and he died at the age of sixty-three.
[Ahmed 2242, Bukhari 3851, Muslim 2351]