جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1612

باب

راوی: احمد بن منیع , ابوقطن , شعبہ , سماک بن حرب , جابر بن سمرہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَلِيعَ الْفَمِ أَشْکَلَ الْعَيْنَيْنِ مَنْهُوشَ الْعَقِبِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

احمد بن منیع، ابوقطن، شعبہ، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دہان مبارک کشادہ تھا، آنکھیں بڑی اور ایڑیوں میں گوشت کم تھا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Jabir ibn Samurth (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) had a large face, big eyes and skinny ankles.

[Ahmed 20838, Muslim 2339]

یہ حدیث شیئر کریں