جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1466

باب

راوی: ابراہیم بن یعقوب , عمرو بن عاصم , حماد بن سلمہ , ثابت , عمربن ابی سلمہ , ام سلمہ, ابوسلمہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّهِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَصَابَ أَحَدَکُمْ مُصِيبَةٌ فَلْيَقُلْ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللَّهُمَّ عِنْدَکَ احْتَسَبْتُ مُصِيبَتِي فَأْجُرْنِي فِيهَا وَأَبْدِلْنِي مِنْهَا خَيْرًا فَلَمَّا احْتُضِرَ أَبُو سَلَمَةَ قَالَ اللَّهُمَّ اخْلُفْ فِي أَهْلِي خَيْرًا مِنِّي فَلَمَّا قُبِضَ قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ عِنْدَ اللَّهِ احْتَسَبْتُ مُصِيبَتِي فَأْجُرْنِي فِيهَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَرُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ هَذَا الْوَجْهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو سَلَمَةَ اسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْأَسَدِ

ابراہیم بن یعقوب، عمرو بن عاصم، حماد بن سلمہ، ثابت، عمربن ابی سلمہ، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا، حضرت ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کسی کو کوئی مصیبت پہنچے تو اسے چاہیے کہ اللَّهُمَّ اخْلُفْ فِي أَهْلِي خَيْرًا پڑھے (یعنی ہم سب اللہ ہی کی ملکیت میں ہیں اور اسی کی طرف جانے والے ہیں۔ اے اللہ میں اپنے مصیبت کا ثواب تجھ سے چاہتا ہوں۔ مجھے اس کا اجر عطا فرما اور اس کے بدلے بہتر چیز عطا فرما) پھر جب ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے دعا کی کہ اے اللہ میری بیوی کو مجھ سے بہتر شخص عطا فرما۔ جب ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فوت ہوگئے، تو ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پڑھا۔ یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے، اور اس کے علاوہ اور سند سے بھی ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہی کے واسطے سے منقول ہے۔ ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام عبداللہ بن عبدالاسد ہے۔

Sayyidina Abu Salamah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “When one of you is faced with difficulty, let him say:

We belong to Allah and we will return to Him. 0 Allah, I seek reward, for my dificulty from you.

So, reward me for it and change it for me with something better.

Thus when death apprached Abu Salamah (RA) he prayed:

O Allah, give my wife someone better than me. When he died Sayyidah Umm Salamah (RA) prayed:

To Allah, we belong and to Him will we return. I place my dificulty with Allah. So, reward me against it.

[Ahmed 16343, Ibn e Majah 1598]

یہ حدیث شیئر کریں