باب
راوی: عبداللہ بن عبدالرحمن , حیوة بن شریح حمصی , بقیة بن ولید , مسلم بن زیاد , انس
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ وَهُوَ ابْنُ يَزِيدَ الْحِمْصِيُّ عَنْ بَقِيَّةَ بْنِ الْوَلِيدِ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ زِيَادٍ قَال سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَالَ حِينَ يُصْبِحُ اللَّهُمَّ أَصْبَحْنَا نُشْهِدُکَ وَنُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِکَ وَمَلَائِکَتَکَ وَجَمِيعَ خَلْقِکَ بِأَنَّکَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ اللَّهُ وَحْدَکَ لَا شَرِيکَ لَکَ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُکَ وَرَسُولُکَ إِلَّا غَفَرَ اللَّهُ لَهُ مَا أَصَابَ فِي يَوْمِهِ ذَلِکَ وَإِنْ قَالَهَا حِينَ يُمْسِي غَفَرَ اللَّهُ لَهُ مَا أَصَابَ فِي تِلْکَ اللَّيْلَةِ مِنْ ذَنْبٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
عبداللہ بن عبدالرحمن، حیوة بن شریح حمصی، بقیة بن ولید، مسلم بن زیاد، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص صبح یہ دعا پڑھے گا اس کے اس دن کے تمام گناہ معاف کر دئیے جائیں گے اور اگر شام کو پڑھے تو اس رات اس سرزد ہونے والے گناہ اللہ تعالیٰ معاف فرما دیں گے اللَّهُمَّ أَصْبَحْنَا نُشْهِدُکَ وَنُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِکَ وَمَلَائِکَتَکَ وَجَمِيعَ خَلْقِکَ بِأَنَّکَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ اللَّهُ وَحْدَکَ لَا شَرِيکَ لَکَ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُکَ وَرَسُولُکَ (یعنی اے اللہ ہم نے صبح کی، ہم تجھے تیرے عرش کے اٹھانے والوں، تیرے فرشتوں اور تیری تمام مخلوق کو گواہ رکے کہتے ہیں کہ تو اللہ ہے، تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں۔ تو اکیلا ہے تیرا کوئی شریک نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرے بندے اور رسول ہیں۔ یہ حدیث غریب ہے۔
Sayyidina Anas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If anyone prays in the morning:
0 Allah, we enter into morning, calling You to witness and calling to witness the bearers of Your throne, Your angels and all Your creatures that You are God, there is no God other than You, You are Alone and You have no partner, and that Muhammad is Your slave and Your Messenger.
Then Allah forgives him what (sins) he commits that day. And, if he prays that in the evening then Allah forgives him what sins he commits that night.
——————————————————————————–