باب
راوی: نصر بن عبدالرحمن کوفی , محاربی , مالک بن انس , سمی , ابوصالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ مِائَةَ مَرَّةٍ غُفِرَتْ لَهُ ذُنُوبُهُ وَإِنْ کَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
نصر بن عبدالرحمن کوفی، محاربی، مالک بن انس، سمی، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے سو مرتبہ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ کہا اس کے تمام گناہ معاف کر دیئے گئے اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی ہوں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) eported that Allah’s Messenger (SAW) said: If anyone says a hundred times:
Glorified be Allah and with his praise his sins will be forgiven even if they are as many as the foam of the ocean.
[Bukhari 6405, Ibn e Majah 3812, Ahmed 10688]