باب رات کو آنکھ کھل جانے پر پڑھی جانے والے دُعا
راوی: علی بن حجر , مسلمہ بن عمرو , عمیر بن ہانی علی بن حجر نے انہوں نے مسلمہ بن عمرو
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ کَانَ عُمَيْرُ بْنُ هَانِئٍ يُصَلِّي کُلَّ يَوْمٍ أَلْفَ سَجْدَةٍ وَيُسَبِّحُ مِائَةَ أَلْفِ تَسْبِيحَةٍ
علی بن حجر، مسلمہ بن عمرو، عمیر بن ہانی ہم سے روایت کی علی بن حجر نے انہوں نے مسلمہ بن عمرو سے نقل کیا ہے کہ مسلمہ کہتے ہیں کہ عمیر بن ہانی روزانہ ایک ہزار سجدے کرتے اور ایک لاکھ مرتبہ سُبْحَانَ اللَّهِ پڑھتے تھے۔
Ali ibn Hujr reported that Muslamah ibn Amr reported that Umayr ibn Hani made a thousand prostrations every day and glorified Allah with SubhanAllah a hundred thousand times.