جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 1362

باب سوتے وقت تسبیح ، تکبیر ، اور تحمید کہنے کے بارے میں

راوی: محمد بن یحیی , ازہر سمان , ابن عون , محمد , عبیدة , علی

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَزْهَرُ السَّمَّانُ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ جَائَتْ فَاطِمَةُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَشْکُو مَجْلًا بِيَدَيْهَا فَأَمَرَهَا بِالتَّسْبِيحِ وَالتَّکْبِيرِ وَالتَّحْمِيدِ

محمد بن یحیی، ازہر سمان، ابن عون، محمد، عبیدة، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئیں اور اپنے ہاتھوں کے چھل جانے کی شکایت کی تو آپ نے انہیں سُبْحَانَ اللَّهِ، اللَّهُ أَکْبَرُ اور الْحَمْدُ لِلَّهِ پڑھنے کا حکم دیا۔

Sayyidina Ali (RA) narrated: Fatimah went to the Prophet (SAW) complaining about blisters on her hands. He commanded her to engage in tashbih, takbir and tahmid.

یہ حدیث شیئر کریں