جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ قرآن کی تفسیر کا بیان ۔ حدیث 1317

سورئہ اخلاص کی تفسیر

راوی: عبد بن حمید , عبیدالہ بن موسی , ابوجعفر رازی , ربیع , ابوعالیہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ عَنْ الرَّبِيعِ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَکَرَ آلِهَتَهُمْ فَقَالُوا انْسُبْ لَنَا رَبَّکَ قَالَ فَأَتَاهُ جِبْرِيلُ بِهَذِهِ السُّورَةِ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ فَذَکَرَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ فِيهِ عَنْ أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ أَبِي سَعْدٍ وَأَبُو سَعْدٍ اسْمُهُ مُحَمَّدُ بْنُ مُيَسَّرٍ وَأَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ اسْمُهُ عِيسَی وَأَبُو الْعَالِيَةِ اسْمُهُ رُفَيْعٌ وَکَانَ عَبْدًا أَعْتَقَتْهُ امْرَأَةٌ سَابِيَةٌ

عبد بن حمید، عبیدالہ بن موسی، ابوجعفر رازی، ربیع، حضرت ابوعالیہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مشرکین کے معبودوں کا ذکر کیا تو کہنے لگے کہا اپنے رب کا نسب بیان کیجئے۔ چنانچہ حضرت جبرائیل علیہ السلام سورت اخلاص لے کر نازل ہوئے۔ پھر اسی کی مانند حدیث بیان کرتے ہوئے ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر نہیں کرتے۔ یہ حدیث ابوسعد کی روایت سے زیادہ صحیح ہے۔ ابوسعد کا نام محمد بن میسر ہے۔

Sayyidina Abul Aaliyah narrated: the Prophet mentioned the deities of the polytheists. They protested, “Tell us of the line of descent of your Lord.” So, Jibril came with this surah:

(Surah al-IKhIas, 112 : 1-4)

Then he mentioned a hadith like this but did not mention therein, ‘from Ubayy ibn Ka’b’. This is more sahih than the Hadith of Abu Sad. The name of Abu Sad was Muhammad ibn Muyassar.Abu Aaliyah was Rufay’. A woman of the Sabiyah had regard for him.

یہ حدیث شیئر کریں