جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ قرآن کی تفسیر کا بیان ۔ حدیث 1306

سورئہ تکاثر کی تفسیر

راوی: ابوکریب , حکام بن سلم رازی , عمرو بن ابی قیس , حجاج , منہال بن عمرو , زر بن حبیش , علی

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا حَکَّامُ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي قَيْسٍ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَا زِلْنَا نَشُکُّ فِي عَذَابِ الْقَبْرِ حَتَّی نَزَلَتْ أَلْهَاکُمْ التَّکَاثُرُ قَالَ أَبُو کُرَيْبٍ مَرَّةً عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي قَيْسٍ هُوَ رَازِيٌّ وَعَمْرُو بْنُ قَيْسٍ الْمُلَائِيُّ کُوفِيٌّ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

ابوکریب، حکام بن سلم رازی، عمرو بن ابی قیس، حجاج، منہال بن عمرو، زر بن حبیش، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم عذاب قبر کے بارے میں شک ہی میں تھے یہاں تک کہ یہ سورت نازل ہوئی أَلْهَاکُمْ التَّکَاثُرُ ابوکریب اپنی سند میں عمرو بن قیس سے ابن ابی لیلی کے حوالے سے منہال سے روایت کرتے ہیں۔ یہ حدیث غریب ہے۔

Sayyidina Ali narrated : We did not cease to doubt punishment in the grave till the surah was revealed:Your rivalry in the accumulation of wealth diverts your minds . (102:1 etc.)Abu Kurayb reported from Amr ibn Abu Qays (who was Razi-and Amr ibn Qays was Mula’i Kufi), from Ibn Abu Layla, from Minhal ibn Amr.

یہ حدیث شیئر کریں