دجال کے نکلنے کی نشانیوں کے بارے میں
راوی: محمود بن غیلان , ابوداؤد , شعبة , یحیی بن سعید , انس بن مالک
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ فَتْحُ الْقُسْطَنْطِينِيَّةِ مَعَ قِيَامِ السَّاعَةِ قَالَ مَحْمُودٌ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَالْقُسْطَنْطِينِيَّةُ هِيَ مَدِينَةُ الرُّومِ تُفْتَحُ عِنْدَ خُرُوجِ الدَّجَّالِ وَالْقُسْطَنْطِينِيَّةُ قَدْ فُتِحَتْ فِي زَمَانِ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، یحیی بن سعید، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ قسطنطنیہ قیامت کے قریب فتح ہوگا محمود کہتے ہیں کہ یہ حدیث غریب ہے اور قسطنطنیہ روم کا ایک شہر ہے جو خروج دجال کے وقت فتح ہوگا قسطنطنیہ بعض صحابہ کرام کے زمانہ میں بھی فتح ہوا۔
Sayyidina Anas ibn Malik (RA) reported that the conquest of Constantinople will be the forerunner of the last Hour.
[Ahmed 17646, Muslim 2937, Abu Dawud 4321, Ibn Majah 4075]
——————————————————————————–