امام مہدی کے متعلق
راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , زید عمی , ابوصدیق ناجی , ابوسعید
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَال سَمِعْتُ زَيْدًا الْعَمِّيَّ قَال سَمِعْتُ أَبَا الصِّدِّيقِ النَّاجِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ خَشِينَا أَنْ يَکُونَ بَعْدَ نَبِيِّنَا حَدَثٌ فَسَأَلْنَا نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ فِي أُمَّتِي الْمَهْدِيَّ يَخْرُجُ يَعِيشُ خَمْسًا أَوْ سَبْعًا أَوْ تِسْعًا زَيْدٌ الشَّاکُّ قَالَ قُلْنَا وَمَا ذَاکَ قَالَ سِنِينَ قَالَ فَيَجِيئُ إِلَيْهِ رَجُلٌ فَيَقُولُ يَا مَهْدِيُّ أَعْطِنِي أَعْطِنِي قَالَ فَيَحْثِي لَهُ فِي ثَوْبِهِ مَا اسْتَطَاعَ أَنْ يَحْمِلَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو الصِّدِّيقِ النَّاجِيُّ اسْمُهُ بَکْرُ بْنُ عَمْرٍو وَيُقَالُ بَکْرُ بْنُ قَيْسٍ
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، زید عمی، ابوصدیق ناجی، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہمیں اندیشہ ہوا کہ ایسا نہ ہو کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی بدعت شروع ہو جائے پس ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میری امت میں ایک مہدی آئے گا جو پانچ سات یا نوسال تک حکومت کرے گا پھر اس کے پاس ایک شخص آئے گا اور کہے گا اے مہدی مجھے دیجئے مجھے دیجئے پس وہ اسے اتنے دینار دیں گے جتنے اس میں اٹھانے کی استطاعت ہوگی یہ حدیث حسن ہے اور کئی سندوں سے ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعاً منقول ہے ابوصدیق کا نام بکر بن عمرو ہے انہیں بکر بن قیس بھی کہتے ہیں
Sayyidina Abu Sa’eed Khudri (RA) narrated We were apprehensive lest innovations begin after our Prophet (SAW) So we asked the Prophet (SAW) (about it). He said, There will be in my ummah a Mahdi who will live five, seven or nine” the narrator Zayd was unsure (of the figure). They asked what was that and he said, “Years.” He then said, “A man will come to him and say, ‘O Mahdi, give me, give me!’ So, he will pour out for him in his garment as much as he is able to carly.”
[Ibn Majah 4083]