اس بارے میں کہ خلفاء قیامت تک قریش ہی میں سے ہوں گے
راوی: محمد بن بشار , ابوبکر حنفی , عبدالحمید بن جعفر , عمرو بن حکم
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِيُّ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْحَکَمِ قَال سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَذْهَبُ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ حَتَّی يَمْلِکَ رَجُلٌ مِنْ الْمَوَالِي يُقَالُ لَهُ جَهْجَاهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
محمد بن بشار، ابوبکر حنفی، عبدالحمید بن جعفر، حضرت عمرو بن حکم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ قول نقل کرتے ہوئے سنا کہ رات اور دن نہیں جائیں گے یہاں تک کہ غلاموں میں سے ایک آدمی برسراقتدار آئے گا جس کا جہجاہ کہا جاتا ہے یہ حدیث حسن غریب ہے
Umar (RA) ibn Hakam reported having heard Sayyidina Abu Huraira (RA) narrate the words of Allah’s Messenger He said, “The night and day will not pass away before a man, the freedman, of Jahjah will take over authority(rule)”
*Other Ahadith disclose that the Jahaja will be a tribe of Qahtan and that person will rule after Imam Mahdi and he will be among righteous rulers.
[Muslim 2911]