خلافت کے متعلق
راوی: یحیی بن موسی , عبدالرزاق , معمر , زہری , سالم , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قِيلَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ لَوْ اسْتَخْلَفْتَ قَالَ إِنْ أَسْتَخْلِفْ فَقَدْ اسْتَخْلَفَ أَبُو بَکْرٍ وَإِنْ لَمْ أَسْتَخْلِفْ لَمْ يَسْتَخْلِفْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ وَهَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ قَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ
یحیی بن موسی، عبدالرزاق، معمر، زہری، سالم، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا گیا کہ آپ کسی کو خلیفہ بنا دیتے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا اگر میں خلیفہ بناتا ہوں تو ابوبکر نے بھی کسی کو خلیفہ مقرر کیا تھا اور اگر نہ مقرر کروں تو اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتداء ہے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی کو خلیفہ نامزد نہیں کیا اس حدیث میں طویل قصہ ہے یہ حدیث صحیح ہے اور ابن عمر سے کئی سندوں سے منقول ہے
Sayyidina Abdullah ibn Umar (RA) reported that Sayyidina Umar (RA) ibn Khattab was asked, “Had you appointed a Khaufah! He said, “If I appoint one then indeed Abu Bakr had appointed one. And if I do not then Allah’s Messenger (SAW) had not appointed a khaufah.” The had ith has a lengthy narration.
[Bukhari 7218]