نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ثقیف میں ایک کذاب اور ایک خون ریز ہوگا
راوی: علی بن حجر , فضل بن موسی , شریک , عبداللہ بن عصم , ابن عمر ما
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ شَرِيکِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُصْمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَقِيفٍ کَذَّابٌ وَمُبِيرٌ قَالَ أَبُو عِيسَی يُقَالُ الْکَذَّابُ الْمُخْتَارُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ وَالْمُبِيرُ الْحَجَّاجُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ سَلْمٍ الْبَلْخِيُّ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ قَالَ أَحْصَوْا مَا قَتَلَ الْحَجَّاجُ صَبْرًا فَبَلَغَ مِائَةَ أَلْفٍ وَعِشْرِينَ أَلْفَ قَتِيلٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَفِي الْبَاب عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ وَاقِدٍ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ نَحْوَهُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُمَرَ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ شَرِيکٍ وَشَرِيکٌ يَقُولُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُصْمٍ وَإِسْرَائِيلُ يَقُولُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِصْمَةَ
علی بن حجر، فضل بن موسی، شریک، عبداللہ بن عصم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بنوثقیف میں ایک کذاب اور ایک خون بہانے والا شخص پیدا ہوگا اس باب میں حضرت اسماء بنت ابوبکر سے بھی روایت ہے کہ عبدالرحمن بن واقد بھی شریک سے اسی طرح کی حدیث نقل کرتے ہیں یہ حدیث ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی روایت سے حسن غریب ہے ہم اسے صرف شریک کی سند سے جانتے ہیں اور وہ راوی کا نام عبدالرحمن بن عاصم بیان کرتے تھے جبکہ اسرائیل عبداللہ بن عصمہ کہتے ہیں کہا جاتا ہے کہ کذاب سے مراد مختار بن ابوعبید اور قاتل سے مراد حجاج بن یوسف ہے ابوداؤد سلیمان بن سلم بلخی نضر بن شمیل سے اور وہ ہشام بن حسان سے نقل کرتے ہیں کہ حجاج کے قتل کئے ہوئے افراد کی تعداد ایک لاکھ بیس ہزار تک پہنچی ہے
Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “There will arise among the Banu Thaqif a liar and Mubir i.e. one who is destructive.”
*It is said that liar was Mukhtar bin Abu Ubaid and mubir was Hajjaj bin Yousuf
——————————————————————————–