مصیبت کے وقت چہرہ پیٹنا اور گریبان پھاڑنا منع ہے۔
راوی: محمد بن بشار , یحیی بن سعید , سفیان , ابراہیم , مسروق , عبداللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي زُبَيْدٌ الْأَيَامِيُّ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ مِنَّا مَنْ شَقَّ الْجُيُوبَ وَضَرَبَ الْخُدُودَ وَدَعَا بِدَعْوَةِ الْجَاهِلِيَّةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمد بن بشار، یحیی بن سعید، سفیان، ابراہیم، مسروق، حضرت عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص رخساروں کو پیٹے، گریبان چاک کرے یازمانہ جاہلیت کی پکار پکارے۔ اس کا ہم سے کوئی تعلق نہیں۔ امام ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Abdullah (RA) reported from the Prophet (SAW) that he said, “He is not of us who tears the front of his garment and beats his cheeks and cries out the cries of the jahiliyah.’
[Ahmed4111, Bukhari 3519, Muslim 103, Nisai 1860, Ibn e Majah 1584]