میت کو مشک لگانا
راوی: سفیان , شعبہ , خلید بن جعفر , ابونضرہ , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ شُعْبَةَ عَنْ خُلَيْدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ الْمِسْکِ فَقَالَ هُوَ أَطْيَبُ طِيبِکُمْ
سفیان، شعبہ، خلید بن جعفر، ابونضرہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشک کے استعمال کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا یہ تمہاری سب خوشبؤں سے بہتر ہے۔
Sayyidina Abu Sa’eed Khudri (RA) reported that the Prophet (SAW) was asked about musk. He said, “It i the best of your perfumes.”
[Ahmed11311, Muslim 18, 19, Abu Dawud 3158]