مریض کی عیادت
راوی: محمد بن وزیر , یزید بن ہارون , عاصم , ابوقلابہ ، محمد بن وزیر واسطی
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَزِيرٍ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ عَنْ أَبِي أَسْمَائَ عَنْ ثَوْبَانَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ وَزَادَ فِيهِ قِيلَ مَا خُرْفَةُ الْجَنَّةِ قَالَ جَنَاهَا
محمد بن وزیر، یزید بن ہارون، عاصم، ابوقلابہ ہم سے روایت کی محمد بن وزیر واسطی نے انہوں نے یزید بن ہارون سے انہوں نے عاصم احول سے انہوں نے ابوقلابہ سے انہوں نے ابوالاشعث سے انہوں نے ابواسماء سے انہوں نے ثوبان سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی حدیث کی مثل اور اس میں یہ الفاظ زیادہ نقل کئے ۔ قِيلَ مَا خُرْفَةُ الْجَنَّةِ جنت کیا ہے؟ فرمایا اس کے پھل۔
Muhammad ibn Wazir Wasti reported from Yazid ibn Harun, from Aasim Ahwal fromAbu Qilabah, from Abu Ash’ath, from Abu Asma, from Thawban, from the Prophet a similar hadith with these many more words: (He was asked, ‘What is khurfah of Paradise? He said, “To collect the fruit”).
[Muslim 2568]