مہاجر حج کے بعد تین دن تک مکہ میں رہے ۔
راوی: احمد بن منیع , سفیان بن عیینہ , عبدالرحمن بن حمید , یزید , علاء بن حصری
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ سَمِعَ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ الْحَضْرَمِيِّ يَعْنِي مَرْفُوعًا قَالَ يَمْکُثُ الْمُهَاجِرُ بَعْدَ قَضَائِ نُسُکِهِ بِمَکَّةَ ثَلَاثًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ هَذَا الْوَجْهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مَرْفُوعًا
احمد بن منیع، سفیان بن عیینہ، عبدالرحمن بن حمید، یزید، علاء بن حصری مرفوعاً نقل کرتے ہیں کہ مہاجر حج کے افعال ادا کر چکنے کے بعد تین دن مکہ مکرمہ میں قیام کرے، امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے اور اس سند سے اسی طرح کئی راوی اسے مرفوعاً روایت کرتے ہیں۔
Sayyidina Ata ibn Hadrami (RA) reported in a marfu’ form that the muhajir must tarry in Makkah for three days after having observed his rites (pertaining to Hajj).
[Ahmed19006, Bukhari 1832, Muslim 441]