جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 939

حائضہ کون کون سے افعال کر سکتی ہے ۔

راوی: زیاد بن ایوب , مروان بن شجاع , خصیف , عکرمہ , مجاہد , عطاء , ابن عباس ما

حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ شُجَاعٍ الْجَزَرِيُّ عَنْ خُصَيْفٍ عَنْ عِکْرِمَةَ وَمُجَاهِدٍ وَعَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَفَعَ الْحَدِيثَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النُّفَسَائَ وَالْحَائِضَ تَغْتَسِلُ وَتُحْرِمُ وَتَقْضِي الْمَنَاسِکَ کُلَّهَا غَيْرَ أَنْ لَا تَطُوفَ بِالْبَيْتِ حَتَّی تَطْهُرَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

زیاد بن ایوب، مروان بن شجاع، خصیف، عکرمہ، مجاہد، عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما مرفوع حدیث بیان کرتے ہیں کہ نفاس اور حیض والی عورتیں غسل کر کے احرام باندھیں اور تمام مناسک حج ادا کریں سوائے بیت اللہ کے طواف کے یہاں تک کہ پاک ہو جائیں۔ یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) narrated the hadith from the Prophet (SAW) that women who experience lochia and those who have menees may bathe themselves and assume the ihram. They must observe all rites of Hajj except the tawaf of the House (which they may perform) on purifying.

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں