طواف زیارت کے بعد کسی عورت کو حیض آجانا ۔
راوی: ابوعمار , عیسیٰ بن یونس , عبیداللہ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ مَنْ حَجَّ الْبَيْتَ فَلْيَکُنْ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ إِلَّا الْحُيَّضَ وَرَخَّصَ لَهُنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ
ابوعمار، عیسیٰ بن یونس، عبیداللہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جو شخص حج کرے اسے آخرت میں بیت اللہ کا طواف کر کے جانا چاہیے ہاں البتہ حائضہ کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (طواف زیارت ترک کرنے کی) رخصت دی ہے، امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں حدیث ابن عمرحسن صحیح ہے۔ اسی پر اہل علم ہے۔
Sayyidina Ibn Umar (RA) said, “One who performs the Hajj must make the last tawaf at the House, but Allah’s Messenger (SAW) has allowed women to go without observing it.
——————————————————————————–