جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 933

جو حج کے لئے لبیک پکا رنے کے بعد زخمی یا معذور ہوجائے

راوی: عبد بن حمید۔ عبدالرزاق سے وہ معمر سے وہ یحیی بن ابی کیثر سے وہ عکرمہ سے وہ عبداللہ بن رافع

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ

عبد بن حمید، عبدالرزاق سے وہ معمر سے وہ یحیی بن ابی کیثر سے وہ عکرمہ سے وہ عبداللہ بن رافع سے وہ حجاج بن عمرو سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کی مثل روایت کرتے ہیں۔

Abd ibn Humayd reported from Abdur Razzaq, from Ma’mar, from Yahya ibn Abu Kathir, from Jkrimah from Abduflah ibn Rafi, from Hajjaj ibn Amr who from the Prophet (SAW) a hadith of this kind.

یہ حدیث شیئر کریں