عورتوں کے لئے سر کے بال منڈ وانا حرام ہے
راوی: محمد بن موسی , بصری , ابوداؤد , ہمام , قتادہ , خلاس , علی
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی الْحَرَشِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ خِلَاسِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَحْلِقَ الْمَرْأَةُ رَأْسَهَا
محمد بن موسی، بصری، ابوداؤد، ہمام، قتادہ، خلاس، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورت کو سر کے بال منڈوانے سے منع فرمایا۔
Sayyidina Ali (RA) said that Allah’s Messenger (SAW) disallowed the woman to shave her head.