جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 895

اونٹ اور گائے میں شراکت

راوی: حسین بن حریث , فضل بن موسی , حسین بن واقد , علباء بن احمر , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ حُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ عَنْ عِلْبَائَ بْنِ أَحْمَرَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَحَضَرَ الْأَضْحَی فَاشْتَرَکْنَا فِي الْبَقَرَةِ سَبْعَةً وَفِي الْجَزُورِ عَشَرَةً قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَهُوَ حَدِيثُ حُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ

حسین بن حریث، فضل بن موسی، حسین بن واقد، علباء بن احمر، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ہم ایک سفر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے کہ عیدالاضحی آگئی تو ہم لوگ گائے میں سات اور اونٹ میں دس افراد شریک ہوئے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حسین بن واقد کی حدیث غریب ہے۔

Husayn ibn Hurayth and more than one reported from Fadi ibn Musa, from Husayn ibn Waqid, from Ilya ibn Ahmar, from Ikramah from Sayyidina Ibn Abbas (RA). He reported:

We were with the Prophet (SAW) in a jouney when the eid al-Adha drew upon us. So, seven of us associated in a cow and ten in a camel. [Ahmed2484, Nisai 4404, Ibn e Majah 3131, Tirmdhi 1506]

یہ حدیث شیئر کریں