جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 843

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں دن کے وقت داخل ہوئے

راوی: یوسف بن عیسی , وکیع , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا الْعُمَرِيُّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَکَّةَ نَهَارًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

یوسف بن عیسی، وکیع، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں دن کے وقت داخل ہوئے۔ امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن ہے۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) said that the Prophet (SAW) entered makkah during day time.

[Muslim 1257, Ahmed5230, Ibn e Majah 2941]

یہ حدیث شیئر کریں