جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 842

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں بلندی کی طرف سے باہر نکلے

راوی: ابوموسی , محمد بن مثنی , سفیان بن عیینہ , ہشام بن عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَی مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمَّا جَائَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی مَکَّةَ دَخَلَ مِنْ أَعْلَاهَا وَخَرَجَ مِنْ أَسْفَلِهَا قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عَائِشَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ابوموسی، محمد بن مثنی، سفیان بن عیینہ، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ گئے تو بلندی کی طرف سے داخل ہوئے اور پستی کی طرف سے باہر نکلے۔ اس باب میں ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی روایت ہے۔ امام ترمذی فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidah Ayshah (RA) said that when the Prophet (SAW) came to Makkah, he entered through its heights. When he departed, he went out through its lowlands.

[Bukhari 1577,Muslim 1258,Abu Dawud 1869]

یہ حدیث شیئر کریں