محرم کو نکاح کی اجازت
راوی: قتیبہ , حماد بن زید , ایوب , ایوب عکرمہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ
قتیبہ، حماد بن زید، ایوب، حضرت ایوب عکرمہ سے اور وہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت میمونہ سے نکاح کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت حالت احرام میں تھے
Sayyidina Ayyub (RA) reported from Ikrimah who from Ibn Abbas (RA) that the Prophet (SAW) married Sayyidah Maymunah (RA) while he was a muhrim.