جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 819

آفا قی کے لئے احرام باند ھتے کی جگہ

راوی: احمد بن منیع , اسماعیل بن ابراہیم , ایوب , نافع , ابن عمر ما

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ مِنْ أَيْنَ نُهِلُّ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ يُهِلُّ أَهْلُ الْمَدِينَةِ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ وَأَهْلُ الشَّامِ مِنْ الْجُحْفَةِ وَأَهْلُ نَجْدٍ مِنْ قَرْنٍ قَالَ وَيَقُولُونَ وَأَهْلُ الْيَمَنِ مِنْ يَلَمْلَمَ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ

احمد بن منیع، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم کہاں سے احرام باندھیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اہل مدینہ ذوالحلیفہ سے اہل شام جحفہ سے اہل نجد قرن سے اور یمن والے یلملم سے احرام باندھیں، اس باب میں حضرت ابن عباس جابر بن عبداللہ اور عبداللہ بن عمرو سے بھی روایت ہے، امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں حدیث ابن عمر حسن صحیح ہے اور اہل علم کا اسی پر عمل ہے

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that a man asked, ‘From where do we assume the ihram, 0 Messenger of Allah?” He said, from Dhul Hulayfah, the Syrians from Juhafah, the Najdis from Qarn, and the Yamanis from Yalamlam.”

[Ahmed5087, Bukhari 1525, Muslim 1182, Abu Dawud V37, Nisai 2647, Ibn e Majah 2914]

یہ حدیث شیئر کریں