جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ روزوں کے متعلق ابواب ۔ حدیث 791

روزہ افطار کرانے کی فضیلت

راوی: ہناد , عبدالرحیم بن سلیمان , عبدالملک , ابی سلیمان , عطاء , زید بن خالد , جہنی

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ فَطَّرَ صَائِمًا کَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ غَيْرَ أَنَّهُ لَا يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِ الصَّائِمِ شَيْئًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ہناد، عبدالرحیم بن سلیمان، عبدالملک، ابی سلیمان، عطاء، زید بن خالد، جہنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے کسی روزہ دار کا روزہ افطار کرایا اس کو بھی اتنا ہی اجر ملے گا جتنا روزہ دار کو اور روزہ دار ثواب میں کچھ کمی نہ ہوگی امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Zayd ibn Khalid Juhanni reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If anyone gives to a person who is fasting something with which to break his fast then for him is an equivalent reward without the least being diminished from the reward of the fasting person”.

[Ahmed17030, Ibn e Majah 1746]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں