ہر مہینے میں تین روزے رکھنا
راوی: قتیبہ , ابوعوانہ , سماک بن حرب , ابوربیع , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ أَبِي الرَّبِيعِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ عَهِدَ إِلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةً أَنْ لَا أَنَامَ إِلَّا عَلَی وِتْرٍ وَصَوْمَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ وَأَنْ أُصَلِّيَ الضُّحَی
قتیبہ، ابوعوانہ، سماک بن حرب، ابوربیع، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے تین چیزوں کا وعدہ لیا۔ ایک یہ کہ وتر پڑھے بغیر نہ سوؤں دوسرا یہ کہ ہر مہینے کے تین روزے رکھوں اور تیسرا یہ کہ چاشت کی نماز پڑھا کروں۔
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) narrated that Allah’s Messenger (SAW) took a promise from him for three things : that he should not sleep without (offering) the witr (salah); he should keep three’fasts every month and he should pray the (salah of) duha.
[Bukhari 1178, Muslim 721, Nisai 1673]