ہوا کے خارج ہونے سے وضو کا ٹوٹ جانا
راوی: قتیبہ , ہناد , وکیع , شعبہ , سہیل بن ابوصالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَهَنَّادٌ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا وُضُوئَ إِلَّا مِنْ صَوْتٍ أَوْ رِيحٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
قتیبہ، ہناد، وکیع، شعبہ، سہیل بن ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وضو نہیں جب تک آواز نہ ہو یا ریح نہ نکلے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Abu hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger(SAW) said , “It is not necessary to make ablution till one makes a sound or one breaks wind”