جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ روزوں کے متعلق ابواب ۔ حدیث 712

روزہ میں بوس وکنار کرنا

راوی: ہناد , ابومعاویہ , اعمش , ابراہیم , علقمہ , اسود , عائشہ

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ وَيُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ وَکَانَ أَمْلَکَکُمْ لِإِرْبِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَأَبُو مَيْسَرَةَ اسْمُهُ عَمْرُو بْنُ شُرَحْبِيلَ وَمَعْنَی لِإِرْبِهِ لِنَفْسِهِ

ہناد، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم، علقمہ، اسود، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے کی حالت میں بوسہ لیتے اور مباشرت کرتے لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تم سب سے زیادہ شہوت پر قابو پانے والے تھے امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح ہے اور ابومیسرہ کا نام عمر بن شرحبیل ہے

Sayyidah Ayshah said, “Ailahs Messenger (SAW) would kiss and fondle though he fasted. And he had a greater control over his sexual urge than any of you.

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں