جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ روزوں کے متعلق ابواب ۔ حدیث 711

روزہ میں بوس وکنار کرنا

راوی: ابن ابوعمر , وکیع , اسرائیل , ابواسحق , ابومیسرہ , عائشہ

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي مَيْسَرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُنِي وَهُوَ صَائِمٌ وَکَانَ أَمْلَکَکُمْ لِإِرْبِهِ

ابن ابوعمر، وکیع، اسرائیل، ابواسحاق ، ابومیسرہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے میں مجھ سے بوس وکنار کرتے تھے اور وہ تم سب سے زیادہ اپنی شہوت پر قابو رکھنے والے تھے

Sayyidah Ayshah (RA) said, ‘Allahs Messenger (SAW) used to fondle with me while he was fasting and he had more control than any of you over his impulses

[Ah25873 Bukhari 1927. Muslim 1106 Ibn e Majah 1687)

یہ حدیث شیئر کریں