صبح صادق کی تحقیق
راوی: ہناد , یوسف بن عیسی , وکیع , ابوہلال , سوادہ بن حنظلہ , سمرہ بن جندب
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ وَيُوسُفُ بْنُ عِيسَی قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ أَبِي هِلَالٍ عَنْ سَوَادَةَ بْنِ حَنْظَلَةَ هُوَ الْقُشَيْرِيُّ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَمْنَعَنَّکُمْ مِنْ سُحُورِکُمْ أَذَانُ بِلَالٍ وَلَا الْفَجْرُ الْمُسْتَطِيلُ وَلَکِنْ الْفَجْرُ الْمُسْتَطِيرُ فِي الْأُفُقِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
ہناد، یوسف بن عیسی، وکیع، ابوہلال، سوادہ بن حنظلہ، سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سحری کھانے سے بلال کی اذان اور لمبی فجر یعنی صبح کا ذب کی وجہ سے باز نہ آؤ اور پھیلی ہوئی فجر یعنی صبح صادق کے ظاہر ہونے پر کھانا پینا چھوڑ دو امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث حسن ہے
Sayyidina Samurah ibn Jundub reported that Allah’s Messenger (SAW) said : ‘Let not the adhan of Bilal and the lengthy fajr (the false dawn) prevent, you from eating your sahr. But, (stop at) the spreading dawn on the horizon.
[Ahmed20169, Muslim 1094, Abu Dawud 2346, Nisai 2167]
——————————————————————————–