مہینہ کبھی انتیس دن کا بھی ہوتا ہے
راوی: محمد بن اسماعیل , محمد بن عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ جَائَ أَعْرَابِيٌّ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي رَأَيْتُ الْهِلَالَ قَالَ أَتَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ أَتَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ قَالَ نَعَمْ قَالَ يَا بِلَالُ أَذِّنْ فِي النَّاسِ أَنْ يَصُومُوا غَدًا
محمد بن اسماعیل، محمد بن عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک اعرابی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کرنے لگا میں نے چاند دیکھا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تم گواہی دیتے ہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اعرابی نے کہا جی ہاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے بلال لوگوں میں اعلان کر دو کہ وہ کل روزہ رکھیں
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that a villager came to the Prophet (SAW) and confirmed that he had seen the new moon. So, he asked him, “Do you bear witness that there is no God but Allah? Do you bear witness that Muhammad is Allah’s Messenger?” He said, “Yes!” The Prophet said, “0 Bilal! Proclaim to the men that they should fast tomorrow”.
[Abu Dawud 2340, Nisai 2112, Ibn e Majah 1652]
——————————————————————————–